Jump to content
Ali Haider

bibi Fatima sa Ki Faryad (Woh Zulam Jo Aj Tak Kisi Nay Nahi Batiya)

Recommended Posts

Admin

جنابِ سیدہ کی فریاد
فاطمہ زہرا علیہاالسلام فریاد کرنے لگیں، اے بابا، اے خدا کے رسول (ص)۔ عمر بن خطاب نے ان کو ہٹانے کیلئے الٹی تلوار ان کے پہلو پر ماری۔ سیدہؑ نے پھر فریاد کی ہائے میرے بابا، عمر بن خطاب نے کوڑا ان کے ہاتھ پر مارا۔ سیدہؑ نے پھر فریاد بلند کی۔ یا رسول اللہ (ص) آپ کے بعد ابوبکر و عمر نے کس قدر بُرا سلوک کیا ہے۔ جناب حضرت علیؑ نے دوڑ کر عمر بن خطاب کو گریبان سے پکڑا اور اٹھا کر زمین پر دے مارا۔ جس سے اس کی ناک اور گردن زخمی ہوئی۔ قتل کرنا ہی چاہتے تھے کہ آنحضرت (ص) کی وصیت یاد آگئی۔ جو آُپ نے جناب علیؑ کو صبر کرنے کی وصیت کی تھی۔ جناب حضرت علیؑ نے فرمایا، اے ابن ضحاک، اللہ تعالیٰ کی قسم جس نے محمد (ص) کو نبوت بخشی ہے۔ اگر خدا کا لکھا ہوا اور اگر رسول اللہ (ص) کا مجھ سے عہد نہ ہوتا تو تم دیکھ لیتے کہ میرے گھر میں گھس نہیں سکتے تھے۔ عمر ابن خطاب نے لوگوں کو آواز دی تو لوگ ان کی مدد کو اندر گھس آئے، جناب حضرت علیؑ نے اپنی تلوار کی طرف رخ کیا۔ لوگوں نے جناب حضرت علیؑ کو ہر طرف سے گھیر کر گلے میں کپڑا ڈال کر بے بس کردیا۔ یہ دیکھ کر دروازے کے قریب جناب فاطمہ علیہا السلام درمیان میں آگئیں۔ قنفذ

ملعون نے ان کے بازو پر اتنے زور سے کوڑا مارا کہ وفات کے وقت بھی گومڑ موجود رہا۔


یہ لوگ جناب امیرؑ کو نکال کر ابو بکر بن قحافہ کے پاس لیگئے، عمر بن خطاب تلوار نکال کر حضرت علیؑ کے سر پر کھڑے ہوگئے وہاں پہلے سے خالد بن ولید، ابو عبیدہ جراح، ابو حذیفہ کا غلام سالم، معاذ بن ببل، مغیرہ بن شیبہ، بشیر بن سعد اور دوسرے تمام لوگ ابوبکر بن قحافہ کے پاس ہتھیار لگائے موجود تھے۔


سلیمؓ بن قیس ہلالی نے سلمانؓ فارسی سے پوچھا یہ کیا واقعہ ہے؟ کیا یہ لوگ واقعی جنابِ سیدہؑ کے گھر بلا اجازت داخل ہوگئے تھے؟۔ سلمانؓ فارسی نے کہا اللہ کی قسم وہ اندر چلے گئے تھے اور جنابِ سیدہؑ فرما رہی تھیں اے اللہ کے رسول (ص) آُپ کے بعد ابو بکر بن قحافہ و عمر نے ہمارے ساتھ اچھا سلوک نہ کیا، ابھی تو آُپ کی آنکھیں بھی قبر میں بند نہ ہوئی تھیں، قنفذ نے جنابِ فاطمہ علیہاالسلام کو کوڑا مارنے کے بعد اتنی زور سے دھکا دیا تھا کہ گِر کر ان کی پسلی ٹوٹ گئی تھی اور جناب محسنؑ کا حمل ساقط ہوگیا تھا۔ وہ صاحب فراش ہوگئیں اور انہی زخموں کی وجہ سے شہید ہوئیں۔ ان پر اللہ کا درود و سلام ہو اور ان کے قاتلین پر اللہ کی لعنت ہو۔

کتاب سلیمؓ بن قیس ہلالی (متوفی ۷۰ ھ)

ya_fatima_by_narjes.jpg

  • Like 1

Share this post


Link to post
Share on other sites
Admin

beshumar allah ki lanat ho un par

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

Footer title

This content can be configured within your theme settings in your ACP. You can add any HTML including images, paragraphs and lists.

Footer title

This is an example of a list.

Footer title

This content can be configured within your theme settings in your ACP. You can add any HTML including images, paragraphs and lists.

Footer title

This content can be configured within your theme settings in your ACP. You can add any HTML including images, paragraphs and lists.

×