Welcome to Shiaforum.net

Register now to gain access to all of our features. Once registered and logged in, you will be able to contribute to this site by submitting your own content or replying to existing content. You'll be able to customize your profile, receive reputation points as a reward for submitting content, while also communicating with other members via your own private inbox, plus much more!

This message will be removed once you have signed in.

Sign in to follow this  
Ali Haider

Mola Ali as Ke Mohalafat Kerne Walon Ka Harash - Rasool Allah s.a.w

Admin

کچھ لوگوں نے مسجد کے اندر مولا علیؑ کے بارے میں اشارے سے کوئی بات کی۔
رسول اللہ ؐ کو پتہ چلا تو غضب کے عالم میں نکلے اور فرمایا 
الے لوگو۔ تمہیں کیا ہو گیا ہے اگر ابراہیمؑ اور آلِ ابراہیمؑ کا ذکر ہو تو تمہارے چہرے چمک اٹھتے ہیں اور خوش ہوتے ہیں اور اگر محمدؐ وآل محمدؐ کا ذکر ہو تو تمہارے دل سخت ہو جاتے ہیں اورچہرے مرجھا جاتے ہیں اور اس کی قسم جس کے ہاتھ میں
میری جان ہے اگر کوئی انسان نیک اعمال میں ستر نبیوںؑ کے اعمال کے برابر بھی لے آئے جنت میں داخل نہیں ہو سکتا جب تک اسؑ کی اور اس کی اولادؑ کی محبت نہ ہو اور مولا علیؑ کی طرف اشارہ کیا۔
پھر فرمایا۔ بے شک یہ حق ہے اللہ تعالیٰ کے لئے کہ اسے کوئی نہیں جان سکتا سوائے میرے اور علیؑ کے اور بے شک یہ حق ہے میرے لئے کہ مجھے کوئی نہیں جان سکتا سوائے اللہ اور علیؑ کے اور بے شک یہ حق ہے علیؑ کے لئے کہ اسے کوئی نہیں جان سکتا سوائے اللہ اور میرے۔
کتاب۔ القطرۃ جلد 2 ص 212

مسجد میں اشارے سے مولا علیؑ کی مخالفت اللہ اور اس کے رسول کو برداشت نہیں۔ چاہے ستر انبیاء عمل لے کر آجائے۔ اللہ جانے ان لوگوں کا کیا حال ہو گا
جو مسجد میں کھلم کھلا ذکر علیؑ کی مخالفت کر رہے ہیں۔ اللہ اور اس کے رسولؐ کی مثیت ،کائنات کی ہر چیز کا محور ولا یت و مودتِ آلِ محمد صلواۃ اللہ علیہم اجمعین ہے۔

hasees e rasool.jpg

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

Sign in to follow this  

Welcome To Shia Forum

At Ajareresalat.net, we have one unifying goal: to seek out the Truth. We welcome individuals from all walks of life and and there exists a diverse mix of cultures and ideologies amongst our members.