Jump to content

Search the Community

Showing results for tags 'shia'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • RECEPTION AREA
    • News and Announcements
    • Introduce Yourself
    • Feedback, Ideas and Questions
  • SHIA ISLAMIC FORUMS
    • Monthly Forums
    • Events Archive
  • ONLINE SHIA SCHOLARS
    • Questions & Answers
  • COMMUNITY DISCUSSIONS
    • General Discussions
    • Prophets and Ahlulbayt Forum
    • Hazrat Imam Mahdi (ajtf)
    • Rightful Companions
    • Shia Islam and Other Religions
    • Islamic Research & Studies
    • Social, Family and Marriage Issues
    • People, Ideas and Places
    • Women's Forums
    • Multilingual Forums
  • POLITICS, CURRENT ISSUES AND HEADLINES
    • General Politics and Current Issues
    • Shia News From All Over The World
  • HOLY QURAN,DUAS,HADITH FORUMS
    • Quran, Hadith, & Duas
  • ONLINE SHIA COMMUNITY
    • Shia Chat
  • SHIA ISLAMIC RESOURCES AND MATERIAL
    • Shia Multimedia
    • Shia Islamic Books
  • OFF-TOPIC
    • Chit Chat
    • Medical Section
  • COMPUTER & MOBILES
    • Computer Section
    • Software Tutorials
    • Mobile Section

Categories

  • General Video
    • Majlis and Lecture
    • Documentary & Movie's
    • Qasiday
    • Nohay,Soz o Salam
    • Khutbaat e Masoomeen
    • News
  • General Audio's
    • Manqbat Album
    • Nohay Album
    • Qasiday
    • Khutbaat e Masoomeen

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Found 3 results

  1. THE SAHABA KNEW OF IMAM ALI'S SUCCESSION TO THE PROPHET!Those who oppose the Shia repeatedly argue that the belief in Imam Ali (peace be upon him) succeeding the Messenger of Allah (peace be upon him and his family) is a belief which was created later in history by a Jewish man, known as Abdullah bin Saba.Little do they read of their own most prominent books of Hadith - which they regard to be their most authentic collections of reports. For if they had delved into their very own Hadith books, they would know that this idea of Imam Ali's succession was something which was known amongst the people.
  2. سوال 1بیان کیجئے کہ کیا مذہب تشیع پیغمبر اسلام اور حضرت علیؑ کے زمانہ میں پایا جاتا تھا؟جواب 1ہاں کیوں نہیں، پیغمبر اسلام ﷺ کے دور حیات میں بعض صحابہ حضرت علی ؑ سے بہت محبت کرتے تھے اور پروانے کی طرح ان کا طواف کیا کرتے تھے کہ جن کو علیؑ کے شیعوں کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور قرآن کی چند آیتیں بھی ان کی مدح میں نازل ہوئی ہیں اور ذات اقدس جو بغیر وحی الہی کے کوئی کلام نہیں کرتی اس نے ان کی مدح سرائی فرمائی ہے۔سیوطی اور منثور جلد ۶ صفحہ ۳۷۹ میں اس آیت اور بیشک جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انھوں نے نیک اعمال کئے ہیں وہ بہترین خلائق ہیں اس آیت کی تفسیر میں یوں تحریر کرتے ہیں کہ۔ابن عسا کرنے جابر بن عبداللہ سے روایت کی ہے کہ جابر کہتے ہیں کہ ہم نبی اکرمﷺ کی خدمت بابرکت میں حاضر تھے کہ اتنے میں حضرت علیؑ تشریف لائے پیغمبر اکرمﷺ نے فرمایا قسم ہے اس ذات کی کہ جس کے قبضہِ قدرت میں میری جان ہے یہ علیؑ اور ان کے شیعہ قیامت کے دن کامیاب ہیں اسی وقت یہ آیت نازل ہوئیاس کے بعد جب علیؑ آتے تھے تو اصحاب کہا کرتے تھے ٗحیرالبریۃٰٰٗ آگئےابن عدی اور ابن عسا کرنے ابوسعید سے یہ روایت نقل کی ہے کہ حضرت علیؑ خیر البریۃ ہیںابن عدی نے ابن عباس سے نقل کیا ہے کہ یہ آیت۔ اس وقت نازل ہوئی جب رسول خدا ﷺ نے حضرت علیؑ سے فرمایاخیرالبر یہ اور اس کے شیعہ ہیں قیامت کے دن خدا اس سے راضی ہو گا اور خدا سے راضی ہوگا۔ابن مردویہ نے حضرت علی سے روایت نقل کی ہے کہ آپؑ سے فرمایا کہ رسول خدا ﷺ نے مجھ سے فرمایا ہے۔کیا تم نے خدا کا یہ فرمان نہیں سنا یہ تم اور تمہارے شیعہ ہیں میں اور تم حوض کوثر پر ہوں گے جب تمام امتیں حساب دنیے کے لئے آئیں گی اور تم کو غراامحجلین کہہ کر پکاریں ان کے علاوہ اور بھی احادیث ہیں مگر ہمیں تعجب تو یہ ہے حضرت علیؑ اور آپ کے شیعوں کی شان میں آج تک یہ احادیث موجود ہیں حالانکہ جو بھی ایک لمحہ کیلئے بھی برسراقتدار آیا اس نے اس نور کو مٹانے کی پوری کوششیں کی ہیں یہاں تک کہ اموی حکومت نے تمام شہروں میں نماز جمعہ کے دوران تقریبا سترسال تک سب و شتم کو واجب قرار دیا تھا اس کے باوجوداہل سنت کے مصادر میں اس طرح کی عظیم حدیثیں حضرت علیؑ اور ان کے شیعوں کی شان میں باقی ہیں کیا یہ بذات خود کرامت و معجزہ نہیں ہے؟
  3. شیعان مولا علی المرتضیٰ۔اثناعشری امامیہ (مذہب حق)الغلاۃ۔انکے مختلف نام ہیں مثلاسبائیہ جنہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مولا علیؑ میں ظاہر ہوا ہے،یا نصیر یہ جو مولا علیؑ کو اللہ کہتے ہیں۔ یہ فرقہ اب بھی شام اور پاک و ہند میں موجود ہے۔الکیسانیہ۔ یہ حضرت محمد بن حنفیہ کوامام مانتے ہیں اور انؑ کی رجعت کے قائل ہیں۔زیدیہ۔یہ حضرت زیدبن علیؑ کوامام مانتے ہیں۔اور امام کا معصوم ہونا لازم نہیں مانتے،جوآلؑ میں سے قیام کرلےوہ انکے ہاں امام ہوجاتا ہےقتبیہ۔ یہ فرقہ امام محمد باقرؑ تک آئمہ کو مانتا ہے اور انؑ ہی کی رجعت کے قائل ہیں۔ اسماعیلی، فطحیہ اور عماریہ فرقے۔ اسماعیلی(مبارکیہ) اسماعیل بن جعفرؑ کی امامت کے قائل ہیں۔فطحیہ عبداللہ بن جعفرؑ کی اور عماریہ محمد بن جعفرؑ کی امامت کے قائل ہیں بہرحال یہ سارے حضرت جعفرصادقؑ پرآکر رک جاتے ہیں۔ واقفہ۔یہ فرقہ امام موسیٰ کاظمؑ کی امامت پر آکر رک جاتا ہے ممطوریہ بھی انکی قسم ہے۔ قطعیہ۔یہ فرقہ امام علی رضاؑ کی امامت پر آ کر رک جاتا ہے (۔۔۔) ایک فرقہ امام حسن عسکریؑ کی امامت پر آکر رک جاتا ہے اورانؑ کے بعد جناب جعفر کو ھادی مانتے ہیں۔اس فرقے کانام مذکور نہیں۔ مفوضہ۔یہ فرقہ کہتا ہے کہ اللہ نے خلق وامر مکمل طور پر معصومینؑ کے حوالے کردیا ہے اورخودفارغ ہے۔ نجاریہ اور حلاجیہ ۔ اس قسم میں وہ لوگ آتے ہیں جنہوں نے خودامامت کے دعوے کر دئیے۔ خوارج۔انہوں نے حکم معصومؑ کا انکار کردیا اور اپنی عقل سے اجتہاد کرتے ہوے مولا علیؑ کے خلاف ہو گئے،حالانکہ ظاہری طور پر بڑے متقی اور پر ہیز گار تھے اصولی اجتہادی(مقصرین)۔انہوں نے چوتھی صدی میں اجتہاد کو شیعت میں داخل کرکے اس فرقہ کی بنیاد رکھی۔اگرچہ یہ فرقہ اپنے آپ کو اثنا عشری کہلواتا ہے مگر درحقیقت فی الحال یہ اربعہ عشری ہیں کیونکہ یہ لوگ غیر معصوم مرجع جامع الشرائط کو امام کہتے بھی ہیں اور لکھتے بھی ہیں اس لئے ان کے ان آئمہ میں مزید کا اضافہ ممکن ہے۔دراصل یہ کئی فرقوں کے عقاید کا مرکب ہیں مثلا زیدیہ،نجاریہ حلاجیہ،خارجیہ،ناصبیہ،حنفی اور شافعی وغیرہ فرقوں کے اثرات ان میں پائے جاتے ہیں۔اس سوچ کے لوگ مقصرین کے نام سے پہچانے جاتے ہیں۔ اس زمانے میں ان تیرہ فرقوں میں سے پہلا اور آخری فرقہ دنیا کے ہرملک میں موجود ہے۔اور مقصرین اپنی کثرت کا دعویٰ کرتے ہیں کیونکہ مدارس و مساجد پرانکا قبضہ ہے حا لانکہ اکثریت اور حکومت حق کی دلیل نہیں ہوتی جیسا کہ قرآن مجید میں اللہ فرماتا ہے کہ اکثریت حق قبول نہیں کرتی (مومنون۔70) اکثریت ایمان نہیں لاتی(ھود۔17) اکثریت عقل نہیں رکھتی (مائدہ۔103)۔ کیونکہ نجات معصومینؑ پر ایمان پر منحصر ہے لہذا ان تیرہ میں سے صرف دو فرقے (شیعان مولاعلیؑ اور مقصرین) رہ جاتے ہیں جن میں سے شعیہ اثنا عشری مومنین بارہ آئمہ طاہر ین ؐ پر ایمان رکھتے ہیں اور مقصر ین بارہ آئمہ پر ایمان کا دعویٰ تو ضرور کرتے ہیں لیکن اطاعت غیر معصوم ملاں کی کرتے ہیں۔ اب ان دو فرقوں میں ناجی فرقہ کون سا ہے؟ تو بہتر یہی ہے ہم ان دونوں کے بنیادی عقاید بیان کر دیں پھر پڑھنے والے پر منحصر ہے کہ کونساراستہ ختیار کرتا ہے،کیونکہ دین میں زبردستی جھگڑافساد جائز نہیں ہے۔ لااکرہ فی الدین (بقرہ۔656) ہم تمام شیعہ بھائیوں بلکہ تمام مسلمان اور غیر مسلموں سےبھی اخلاق کے دائرے میں بات کرتے ہیں جیسا اللہ کا حکم ہے (نحل۔۱۲۵)

Footer title

This content can be configured within your theme settings in your ACP. You can add any HTML including images, paragraphs and lists.

Footer title

This is an example of a list.

Footer title

This content can be configured within your theme settings in your ACP. You can add any HTML including images, paragraphs and lists.

Footer title

This content can be configured within your theme settings in your ACP. You can add any HTML including images, paragraphs and lists.

×