Jump to content

Search the Community

Showing results for tags 'hazrat e muhammad e dor main shia'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • RECEPTION AREA
    • News and Announcements
    • Introduce Yourself
    • Feedback, Ideas and Questions
  • SHIA ISLAMIC FORUMS
    • Monthly Forums
    • Events Archive
  • ONLINE SHIA SCHOLARS
    • Questions & Answers
  • COMMUNITY DISCUSSIONS
    • General Discussions
    • Prophets and Ahlulbayt Forum
    • Hazrat Imam Mahdi (ajtf)
    • Rightful Companions
    • Shia Islam and Other Religions
    • Islamic Research & Studies
    • Social, Family and Marriage Issues
    • People, Ideas and Places
    • Women's Forums
    • Multilingual Forums
  • POLITICS, CURRENT ISSUES AND HEADLINES
    • General Politics and Current Issues
    • Shia News From All Over The World
  • HOLY QURAN,DUAS,HADITH FORUMS
    • Quran, Hadith, & Duas
  • ONLINE SHIA COMMUNITY
    • Shia Chat
  • SHIA ISLAMIC RESOURCES AND MATERIAL
    • Shia Multimedia
    • Shia Islamic Books
  • OFF-TOPIC
    • Chit Chat
    • Medical Section
  • COMPUTER & MOBILES
    • Computer Section
    • Software Tutorials
    • Mobile Section

Categories

  • General Video
    • Majlis and Lecture
    • Documentary & Movie's
    • Qasiday
    • Nohay,Soz o Salam
    • Khutbaat e Masoomeen
    • News
  • General Audio's
    • Manqbat Album
    • Nohay Album
    • Qasiday
    • Khutbaat e Masoomeen

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Found 1 result

  1. سوال 1بیان کیجئے کہ کیا مذہب تشیع پیغمبر اسلام اور حضرت علیؑ کے زمانہ میں پایا جاتا تھا؟جواب 1ہاں کیوں نہیں، پیغمبر اسلام ﷺ کے دور حیات میں بعض صحابہ حضرت علی ؑ سے بہت محبت کرتے تھے اور پروانے کی طرح ان کا طواف کیا کرتے تھے کہ جن کو علیؑ کے شیعوں کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور قرآن کی چند آیتیں بھی ان کی مدح میں نازل ہوئی ہیں اور ذات اقدس جو بغیر وحی الہی کے کوئی کلام نہیں کرتی اس نے ان کی مدح سرائی فرمائی ہے۔سیوطی اور منثور جلد ۶ صفحہ ۳۷۹ میں اس آیت اور بیشک جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انھوں نے نیک اعمال کئے ہیں وہ بہترین خلائق ہیں اس آیت کی تفسیر میں یوں تحریر کرتے ہیں کہ۔ابن عسا کرنے جابر بن عبداللہ سے روایت کی ہے کہ جابر کہتے ہیں کہ ہم نبی اکرمﷺ کی خدمت بابرکت میں حاضر تھے کہ اتنے میں حضرت علیؑ تشریف لائے پیغمبر اکرمﷺ نے فرمایا قسم ہے اس ذات کی کہ جس کے قبضہِ قدرت میں میری جان ہے یہ علیؑ اور ان کے شیعہ قیامت کے دن کامیاب ہیں اسی وقت یہ آیت نازل ہوئیاس کے بعد جب علیؑ آتے تھے تو اصحاب کہا کرتے تھے ٗحیرالبریۃٰٰٗ آگئےابن عدی اور ابن عسا کرنے ابوسعید سے یہ روایت نقل کی ہے کہ حضرت علیؑ خیر البریۃ ہیںابن عدی نے ابن عباس سے نقل کیا ہے کہ یہ آیت۔ اس وقت نازل ہوئی جب رسول خدا ﷺ نے حضرت علیؑ سے فرمایاخیرالبر یہ اور اس کے شیعہ ہیں قیامت کے دن خدا اس سے راضی ہو گا اور خدا سے راضی ہوگا۔ابن مردویہ نے حضرت علی سے روایت نقل کی ہے کہ آپؑ سے فرمایا کہ رسول خدا ﷺ نے مجھ سے فرمایا ہے۔کیا تم نے خدا کا یہ فرمان نہیں سنا یہ تم اور تمہارے شیعہ ہیں میں اور تم حوض کوثر پر ہوں گے جب تمام امتیں حساب دنیے کے لئے آئیں گی اور تم کو غراامحجلین کہہ کر پکاریں ان کے علاوہ اور بھی احادیث ہیں مگر ہمیں تعجب تو یہ ہے حضرت علیؑ اور آپ کے شیعوں کی شان میں آج تک یہ احادیث موجود ہیں حالانکہ جو بھی ایک لمحہ کیلئے بھی برسراقتدار آیا اس نے اس نور کو مٹانے کی پوری کوششیں کی ہیں یہاں تک کہ اموی حکومت نے تمام شہروں میں نماز جمعہ کے دوران تقریبا سترسال تک سب و شتم کو واجب قرار دیا تھا اس کے باوجوداہل سنت کے مصادر میں اس طرح کی عظیم حدیثیں حضرت علیؑ اور ان کے شیعوں کی شان میں باقی ہیں کیا یہ بذات خود کرامت و معجزہ نہیں ہے؟

Footer title

This content can be configured within your theme settings in your ACP. You can add any HTML including images, paragraphs and lists.

Footer title

This is an example of a list.

Footer title

This content can be configured within your theme settings in your ACP. You can add any HTML including images, paragraphs and lists.

Footer title

This content can be configured within your theme settings in your ACP. You can add any HTML including images, paragraphs and lists.

×