Jump to content

All Activity

This stream auto-updates     

  1. Last week
  2. Earlier
  3. کچھ لوگوں نے مسجد کے اندر مولا علیؑ کے بارے میں اشارے سے کوئی بات کی۔ رسول اللہ ؐ کو پتہ چلا تو غضب کے عالم میں نکلے اور فرمایا الے لوگو۔ تمہیں کیا ہو گیا ہے اگر ابراہیمؑ اور آلِ ابراہیمؑ کا ذکر ہو تو تمہارے چہرے چمک اٹھتے ہیں اور خوش ہوتے ہیں اور اگر محمدؐ وآل محمدؐ کا ذکر ہو تو تمہارے دل سخت ہو جاتے ہیں اورچہرے مرجھا جاتے ہیں اور اس کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اگر کوئی انسان نیک اعمال میں ستر نبیوںؑ کے اعمال کے برابر بھی لے آئے جنت میں داخل نہیں ہو سکتا جب تک اسؑ کی اور اس کی اولادؑ کی محبت نہ ہو اور مولا علیؑ کی طرف اشارہ کیا۔ پھر فرمایا۔ بے شک یہ حق ہے اللہ تعالیٰ کے لئے کہ اسے کوئی نہیں جان سکتا سوائے میرے اور علیؑ کے اور بے شک یہ حق ہے میرے لئے کہ مجھے کوئی نہیں جان سکتا سوائے اللہ اور علیؑ کے اور بے شک یہ حق ہے علیؑ کے لئے کہ اسے کوئی نہیں جان سکتا سوائے اللہ اور میرے۔ کتاب۔ القطرۃ جلد 2 ص 212 مسجد میں اشارے سے مولا علیؑ کی مخالفت اللہ اور اس کے رسول کو برداشت نہیں۔ چاہے ستر انبیاء عمل لے کر آجائے۔ اللہ جانے ان لوگوں کا کیا حال ہو گا جو مسجد میں کھلم کھلا ذکر علیؑ کی مخالفت کر رہے ہیں۔ اللہ اور اس کے رسولؐ کی مثیت ،کائنات کی ہر چیز کا محور ولا یت و مودتِ آلِ محمد صلواۃ اللہ علیہم اجمعین ہے۔
  4. Ali Haider

    Ali Al Azeem

    Ali Al Azeem View File Ali Al Azeem New Urdu Book Book By Syed Sadaat Hussain Naqvi Submitter Ali Haider Submitted 11/21/2017 Category Urdu  
  5. Ali Haider

    Ali Al Azeem

    Version Urdu

    2 downloads

    Ali Al Azeem New Urdu Book Book By Syed Sadaat Hussain Naqvi
  1. Load more activity


Footer title

This content can be configured within your theme settings in your ACP. You can add any HTML including images, paragraphs and lists.

Footer title

This is an example of a list.

Footer title

This content can be configured within your theme settings in your ACP. You can add any HTML including images, paragraphs and lists.

Footer title

This content can be configured within your theme settings in your ACP. You can add any HTML including images, paragraphs and lists.

×